ETV Bharat / jagte-raho

بارہ بنکی : دھوکہ دہی سے فروخت کی گئیں 182 موٹر-سائیکل برآمد

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں پولیس دھوکہ دہی سے موٹر-سائیکل فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا ہے ۔ساتھ میں پولیس نے ان کے پاس سے 182 موٹرسائیکل اور 9 فور ویلر گاڑیاں بھی برآمد کی ہیں۔

بارہ بنکی : دھوکہ دہی سے فروخت کی گئیں 182 موٹر-سائیکل برآمد
بارہ بنکی : دھوکہ دہی سے فروخت کی گئیں 182 موٹر-سائیکل برآمد
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 6:07 PM IST

ضلع بارہ بنکی میں پولیس کو دھوکہ دہی سے گاڑیاں فروخت کرنے والے گروہ کو پکڑنے میں کامیاب رہی ہے۔پولیس نے اس گروہ کے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس نے ان کے پاس سے 182 موٹر سائیکل کے ساتھ فور ویلر گاڑیاں بھی برآمد کی ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ 6 اپریل کو محمد پور کھالہ پولیس کو گاڑیاں فروخت کرنے والی ایک گروہ کی جانکاری ملی تھی۔جس میں فائنینس کمپنی، بینک اور آر ٹی او کے ملازم شامل ہیں۔

یہ گروہ ان لوگوں کے دستاویز چوری کرتے تھے جو واقعی میں گاڑیاں فائنینس کراتے ہیں. پھر ان کے دستاویز پر گاڑی فائنینس کرتے تھے کیونکہ گاڑی فائنینس کرانے میں صرف ٹوکن رقم ہی دی جاتی ہے. ان گاڑیوں کو یہ گروہ دیہی علاقوں میں کم قیمتوں پر یہ کہہ کر فروخت کرتے تھے کہ یہ ملٹری کینٹین کی گاڑیاں ہیں اور ایک برس بعد ان کا ٹرانسفر ہو جائے گا۔

دوسری جانب فائنینس کرانے والے اپنی گاڑی کی قسط ادا کرتا رہتا ہے لیکن جب وہ دوسری گاڑیوں کی قسط لینے جاتے تھے تو وہ یہ بتاتے تھے کہ انہوں نے یہ گاڑی فائنینس ہی نہیں کرائی ہے۔اس طرح ان گاڑیوں کے خریدار اور فاینینس کمپنیوں کے درمیان یہ گروہ اتنا گیپ پیدا کر دیتا ہے کہ فائنینس کمپیاں ان تک پہونچ ہی نہیں پاتی تھی۔

پولیس کے مطابق یہ گروہ کا نیٹورک لکھنؤ تک تھا۔

اسی معاملے پر کام کرتے ہوئے زیدپور پولیس نے کل 191 گاڑیوں کو برآمد کیا ہے۔

پولیس سپریٹینڈنٹ ڈاکٹر اروند چترویدی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کم قیمت کی لالچ میں نہ آئیں اور اگر کوئی اس قسم کی گاڑیاں فروخت کرنے آتا ہے تو وہ پولیس کو اطلاع کریں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.