ETV Bharat / jagte-raho

نکسلیوں سے خود سپردگی کی اپیل

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 6:08 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دانتے واڑہ میں تقریباً ایک درجن انعامی نکسلیوں کی ایک فہرست عوامی مقامات پر چسپاں کر کے ان سے خودسپردگی کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

appeal to the naxalites to surrender in dantewada
نکسلیوں سے خود سپردگی کی اپیل

پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ابھیشیک پلووا نے گذشتہ روز 13 نکسلیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔

اس سلسلے میں نکسلیوں کے نام کے پرچے ضلع کے مختلف مقامات پر لگائے گئے ہیں۔

جس میں کہا گیا ہے کہ نکسلی اگر ہتھیاروں کے ساتھ خود سپردگی کرتے ہیں تو انہیں انعام بھی دیا جائے گا۔

اس سلسلے میں پرچے ضلع کے دیہی علاقوں میں چسپاں گئے ہیں اور 13 نکسلیوں کے نام بھی ظاہر کئے گئے ہیں۔

یہ بھی انعامی ہیں اور پولیس کو ان کی تلاش ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.