ETV Bharat / jagte-raho

منیش شکلا قتل کیس میں ایک اور مشتبہ شخص گرفتار - سی سی ٹی وی فوٹیج

مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما منیش شکلا کے قتل کے سلسلے میں پولیس نے مزید ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔

ONE MORE ARRESTED
منیش شکلا قتل معاملہ میں ایک اور مشتبہ شخص گرفتار
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 6:10 PM IST

پولیس نے اس معاملہ میں ناصر خان نامی مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ شمال 24 پرگنہ کے ٹیٹاگڑھ کے سابق کونسلر مسٹر شکلا (39) کو گزشتہ اتوار کو ان کے پارٹی دفتر پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو بائک پر سوار چار بدمعاش گولی باری کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

اس سے قبل پولیس پیر کی شب محمد خرم خان ولد غلام علی شیخ کو گرفتار کر چکی ہے۔ خرم ان مشتبہ میں سے ایک ہے، جس کے خلاف مسٹر شکلا کے والد منی شکلا نے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.