ETV Bharat / jagte-raho

شوٹنگ کے دوران اداکارہ منی بھٹاچاریہ زخمی - ریاست اترپردیش کے ضلع جون پور

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں فلم 'میرا بھارت مہان' کی شوٹنگ کے دوران پتھراؤ ہونے سے کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

شوٹنگ کے دوران اداکارہ منی بھٹاریہ زخمی
شوٹنگ کے دوران اداکارہ منی بھٹاریہ زخمی
author img

By

Published : Jan 31, 2021, 11:16 AM IST

فلم 'میرا بھارت مہان' کی اہم اداکارہ منی بھٹاچاریہ بھی پتھراؤ کے درمیان شدید طور پر زخمی ہوگئیں۔

اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ یوپی میں فنکار محفوظ نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں فلمی شہر بنانے کی بات کی جاری ہے لیکن یہاں ایک اداکارہ بھی محفوظ نہیں ہے۔

شوٹنگ کے دوران ہجوم کی طرف سے پتھراؤ سے اداکارہ منی بھٹاریہ کے سر میں چوٹ لگی اور وہ شدید طور پر زخمی ہوگئیں۔

شوٹنگ کے دوران اداکارہ منی بھٹاریہ زخمی

ایک درجن سے زیادہ فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ منی بھٹا چاریہ ہفتے کے روز شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔

ضلع جون پور کے بھنڈاری اسٹیشن کے قریب فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔

روی کشن ، پون سنگھ ، گریما پریہار اور منی بھٹا چاریہ سمیت دیگر اداکار فلم میرا بھارت مہان میں کام کر رہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.