ETV Bharat / jagte-raho

بیٹے نے باپ پر حملہ کیا - سسرال والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقے کےگاؤں کھیڑہ مغل میں جائیداد کی تقسیم کو لے کر مبینہ طور پر سگے بھائی اور والد کے ساتھ مارپیٹ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

بھائی پر حملہ
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 11:02 PM IST

امت نے اپنے سگے بھائی پر سسرال والوں کے ساتھ مل کر والد کے ساتھ ماپیٹ کرنے اور تیز ہتھیار کے ساتھ حملہ کرکے انہیں زخمی کرنے کا الزام لگایا ہے جس کے خلاف انہوں نے کوتوالی میں تحریری شکایت کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

بیٹے نے باپ پر حملہ کیا

امت نے بتایا کہ 'اس کا بھائی، سسرال کے کہنے پر اپنے گھر والوں سے رنجش رکھتا تھا، آج اس نے اپنے والد کے ساتھ مارپیٹ کرکے انہیں زخمی کردیا۔ مزید کھیت میں کام کر رہے اپنے سگے بھائی پر بھی دھار دار ہتھیار سے حملہ کرکے اسے بھی زخمی کردیا'۔

ملزم کے خلاف شکایت کے لیے پہنچے باب پیٹے کو پہلے علاج کے لیے پولیس نے مقامی سرکار ی ہسپتال میں داخل کرایا، بعد میں امت نے پولیس کو تحریر دیتے ہوئے ملزم بھائی اور اس کے سسرال والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

Intro:اینکر

سہارنپور

         سہارنپور کے دیوبند علاقہ کے گاو ¿ں کھیڑہ مغل میں گھریلو جائیداد کی تقسیم کولیکر ایک نوجوان اپنے سگے بھائی ور والد پر جان لیوا حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا، متاثرہ بھائی نے ملزم بھائی او راس کے سسرالیوں کے

Body:خلاف کوتوالی میں تحریر دیتے ہوئے کارروائی کی مانگ کی ہے۔ کوتوالی علاقہ کی ریپورٹنگ پولیس چوکی کھیڑہ مغل کے باشندہ امت نے اپنے سگے بھائی پر اپنے سسرالیوں کے ساتھ مل کر اس کے و اس کے والد کے ساتھ مارپیٹ کرنے و دھار دار ہتھیار سے حملہ کرکے انہیںزخمی کرنے کا الزام لگایاہے، امت نے بتایاکہ اس کا سگا بھائی،سسرال کے کہنے پر اپنے گھروالوں سے رنجش رکھتاہے، الزام ہے کہ ملزم نے آج اپنے والد کو مارپیٹ کر زخمی کردیا، اتنا ہی نہیں بلکہ کھیت میں پہنچے اپنے سگے بھائی پر بھی دھار دار ہتھیار سے حملہ کرکے اسے بھی زخمی کردیا۔ ملزم کے خلاف کارروائی کے لئے کوتوالی پہنچے باب پیٹے کو پہلے علاج کے لئے پولیس نے مقامی سرکار ی ہسپتال میں داخل کرایا، بعد میں امت نے پولیس کو تحریر دیتے ہوئے ملزم بھائی اور اس کے سسرالیوں کے خلاف کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے۔

Conclusion:بائٹ: 1 امت کمار(متاثرہ بھائی)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.