ETV Bharat / jagte-raho

آن لائن شراب حاصل کرنے کی کوشش میں اکاؤنٹ سے پیسے غائب - آن لان خریداری

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ایک شخص نے آن لائن ادایگی کے ذریعہ شراب حاصل میں اس کے اکاؤنٹ سے 92 ہزار غائب ہوگئے۔

آن لائن شراب حاصل کرنے کی کوشش میں اکاؤنٹ سے پیسے غائب

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 6:17 PM IST

آن لائن ادائیگی کے ذریعہ شراب کی بوتل حاصل کرنے کی کوشش کرنے والا ایک شخص 92ہزار روپئے سے محروم ہوگیا۔

پولیس کے مطابق شکایت کنندہ کو شہر حیدرآباد کے گچی باولی علاقہ میں شراب کی ایک مشہور دکان کے فیس بک پیچ کا پتہ چلا۔

اس کو حقیقی سمجھتے ہوئے انہوں نے دیئے گئے نمبرپر کال کیا۔

ایک شخص نے گھر پر شراب پہنچانے کا اس سے وعدہ کیا۔

اس شخص کی ہدایت پر شکایت کنندہ نے کیو آرکوڈ کو اسکین کیا اور رقم بذریعہ آن لائن رونہ کردی۔ابتدا میں شکایت کنندہ نے 1600روپئے بھیجے اور بعد ازاں جب اس شخص نے کہا کہ صرف بھاری قیمت والی شراب ہی ملے گی تو اس نے دی گئی ہدایت کے مطابق ایک مرتبہ پھر کیو آرکوڈ کو اسکین کیا۔

جب دوبارہ کوڈ کو اسکین کیاگیا تو انہیں پتہ چلا کہ اس کے اکاونٹ سے 92000روپئے مہنا کرلئے گئے۔

اس بات کی شکایت سائبر کرائم پولیس سے کی گئی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.