ETV Bharat / jagte-raho

عاشق کا معشوقہ پر حملہ - اسپائنل انجری سینٹر ہسپتال

دہلی کے منیرکا علاقے میں ایک شخص نے سرعام ایک عورت پر چاقو سے حملہ کیا، وہ لڑکا تقریباً 10 برسوں سے متاثرہ کے ساتھ لیو اِن میں رہ رہا تھا۔

عاشق کا معشوقہ پر حملہ
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 3:46 PM IST

دار الحکومت دہلی میں ایک عاشق ورون پانڈے نے اپنی معشوقہ پوجا پر نشے کی حالت میں سرعام حملہ کیا، واقعہ دہلی کے منیرکا کا ہے، پوجا جے این یو میں سوپر وائزر کا کام کرتی ہے، اس کی آٹھ سالہ ایک بیٹی بھی ہے،

عاشق کا معشوقہ پر حملہ
عاشق کا معشوقہ پر حملہ

جسے اسکول سے چھٹی کے بعد وہ لینے گئی تھی، اتنے میں ورون نشے کی حالت میں وہاں آیا اور بغیر کسی بحث ومباحثے کے پوجا پر حملہ کردیا، اس وقت وہاں کئی افراد موجود تھے، لیکن جب تک کوئی اسے روکتا وہ اپنے کام کو انجام دے چکا تھا۔

وہاں موجود لوگوں نے اپنی گاڑی میں پوجا کو اسپائنل انجری سینٹر ہسپتال میں لے جا کر داخل کرایا، فی الحال وہ موت اور زندگی سے لڑ رہی ہے۔
وہیں لوگوں نے ورون کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔
اور معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Intro:दिल्ली के मुनिरका के डीडीए फ्लैट्स में जीडी टाइटलर स्कूल के आगे,,, दिनदहाड़े एक व्यक्ति ने एक महिला के ऊपर एक के बाद एक कई बार चाकू से वार करके उसे जान से मारने की कोशिश की

Body:आपको बता दें की मारने वाला लड़का वरुण पान्डे और लड़की पूजा काफी दिनों से लिव-इन में रहते थे। पूजा जेएनयू में सुपरवाइजर का काम करती है और उसकी 8 साल की एक बेटी भी है। जिसे स्कूल से छुट्टी के बाद वो लेने के लिए यहां आई थी। जब वरुण ने पूजा के ऊपर हमला किया,,, उस वक्त कई सारे अभिभावक मौजूद थे। वह लोग कुछ समझ पाते तब तक लड़के ने एक के बाद एक कई बार वार कर दिया  ।  जिस वक्त वह हमला कर रहा था उस वक्त वह नशे में चूर था। हमले को देखने के बाद स्थानीय लोगों ने खुद अपनी गाड़ी में बिठाकर लड़की को अस्पताल लेकर गए। और जान से मारने आए लड़के को लोगों ने पकड़कर पुलिस के हवाले दे दिया। लड़का काफी दिनों से पूजा के साथ लिव-इन में रह रहा था और क्या कारण रही जो वह वरुण को पूजा को मारने के लिए इस हद तक गुजर गया

Byte:- चश्मदीद एवं स्थानीय लोगConclusion:फिलहाल पुलिस ने मामला दर्ज कर लिया है ,,, और मामले की तफ्तीश शुरू कर दी है। हालांकि घायल पूजा अभी भी स्पाइनल इंजरी सेंटर हॉस्पिटल में जिंदगी और मौत से जूझ रही है
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.