ETV Bharat / jagte-raho

اورنگ آباد: جائیداد کے تنازع میں ایک کی موت - اورنگ آباد پولیس

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں جائیداد کے تنازع میں ایک شخص کی پُراسرار موت لے بعد سراسیمگی پھیل گئی ہے۔

man allegedly died
man allegedly died
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 10:19 PM IST

اورنگ آباد پولیس کا دعویٰ ہے کہ مہلوک نے پولیس اسٹیشن کے احاطے میں زہریلی دوا پی لی تھی جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

جائیداد کے تنازع میں ایک کی موت

پولیس کاکہنا ہیکہ مہلوک مجید پٹیل نے پولیس اسٹیشن کے احاطے میں زہریلی دو پی کر خودکشی کی کوشش کی جبکہ مہلوک کے رشتہ داروں کا دعویٰ ہیکہ مجید پٹیل کو زبردستی زہریلی دوا پلائی گئی اور جب وہ پولیس اسٹیشن پہنچا تو پولیس نے شکایت درج نہیں کی۔

اس پورے معاملے میں پولیس نے کہا کہ مہلوک اور اس کے سگے بھائی قدیر پٹیل کے مابین جائیداد کا تنازع چل رہا تھا اور مبینہ ملزم قدیر پٹیل نے مجید پٹیل کے خلاف چھیڑخانی کی جھوٹی شکایت درج کروائی تھی اسی دوران مہلوک نے دل برداشتہ ہوکر زہریلی دوا پی لی۔

مہلوک مجید پٹیل کے فرزند اور دیگر رشتہ داروں نے لاش لینے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک پولیس ملزمین کے خلاف کارروائی نہیں کرتی لاش نہیں لی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.