ETV Bharat / jagte-raho

تین طلاق کی رپورٹ درج کرانے پر خاتون کی ناک کاٹ لی - خاتون کی ناک کاٹ لی

ریاست اترپردیش کے ضلع سیتاپور میں ایک مطلقہ خاتون نے سسرال والوں پر پیٹائی کرنے اورناک کاٹنے کا الزام لگایا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 2:31 PM IST

خاتوں نے الزام لگایاکہ' ان کے سسرال والوں نے طلاق کا کیس واپس لینے کا دباؤ ڈالا، منع کرنے پر انہوں میری ناک کاٹ دی ہے۔

ایک پولیس اہلکار کے مطابق خاتون کے شوہر نے انہیں فون پر تین طلاق دے دیا، جس کے بعد متاثرہ کی ماں نے اپنے داماد کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی تھی'۔

جس کے بعد انہوں نے دونوں خاندان کو بلایا اور انہیں سمجھانے کی کوشش بھی کی، لیکن جب معاملہ حل نہیں ہوا تو ہم نے تین طلاق بل کے مطابق مقدمہ درج کرادیا۔

دوسری جانب خاتون کے سسرال والوں کا کہنا ہےکہ' خاتون کے پاس دھار دار ہتھیار تھا، جس سے انہوں نے اپنی ہی ناک کاٹ لی، جبکہ سسرال کے ایک دیگر شخص نے کہا کہ' متاثرہ خاتون انہیں بھی پتھر سے مارا'۔

خاتون کی ماں شریف النساء کے مطابق سسرال والوں نے ان کی بیٹی کے ساتھ مارپیٹ کی'۔ انہوں نے کہا کہ' میں اپنی بیٹی کی تین طلاق کی شکایت درج کرنے کے لیے پولیس اسٹیشن گئی تھی، شکایت واپس نہ لینے پر ان کے سسرال والوں نے اسے دھمکی دی اور مار پیٹ کی'۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.