ETV Bharat / jagte-raho

انصاف کے لیے مہینوں سے لٹکی ہوئی لاش

ہلاک ہونے والےکےاہل خانہ کا کہنا ہے کہ جب تک انہیں انصاف نہیں ملتا وہ اس لاش کو نہیں ہٹائینگے۔

author img

By

Published : Jul 9, 2019, 2:36 PM IST

انصاف کے لیے مہینوں سے لاش معلق

گجرات کے ضلع ہمت نگر کے سابرکانتا ٹادھی ویدی علاقے میں ایک لاش تقریبا آٹھ ماہ سے درخت سے لٹکائی ہوئی ہے۔

بتایا جا رہا ہیکہ سابرکانتا ٹادھی ویدی علاقے میں آٹھ ما ہ سے ایک شخص کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک خود کشی کا معاملہ ہے ۔

جبکہ ہلاک شدہ شخص کے پسماندگان کا کہنا ہے کہ اس لڑکے کا معاشقہ جس لڑکی سے چل رہا تھا اسی کے گھر والوں نے اس کا قتل کیا ہے۔

اس قتل کا جب تک انہیں انصاف نہیں ملتا وہ اس لاش کی آخری رسومات ادا نہیں کریں گے۔

پسماندگان کا کہنا ہے کہ ہمارے رواج کے مطابق جسے 'چاڈاتارو' کہتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے قبائل سے تعلق رکھنے والے اور دوسرے قبائل جن میں خاص طور پر پوشینا ،کھیدراہا ماوڈالی اور وجے نگر ان میں یہ طریقہ قدیم زمانے سے چلتا آرہا ہے۔

اور ہم اپنے اس رواج کے مطابق یہ خیال کرتے ہیں کہ غیر فطری موت کے سبب مقتول اپنے قاتل سےتاوان مانگتا ہے۔
اس سارے واقعے کے بعد ملزم کی طرف سے متاثرین کے رشتہ داروں اور اس جماعت کے رہنماؤں کے درمیان پیسے تقسیم کیے گئے۔

Intro:Body:

farid

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.