ETV Bharat / jagte-raho

بہار: غیر قانونی گانجہ ضبط - غیر قانونی گانجہ ضبط

بہار میں پٹنہ ضلع کے ندی تھانہ علاقہ کے موجی پور گاؤں کے قریب سے پولیس نے 84 کلو گرام گانجہ برآمد کیا ہے۔

بہار پولیس کے ذریعہ غیر قانونی گانجہ ضبط
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 11:36 PM IST

بہار میں پٹنہ ضلع کے ندی تھانہ علاقہ کے موجی پور گاؤں کے قریب سے پولیس نے 84 کلو گرام گانجہ برآمد کیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ 'موجی پور گاؤں کے قریب قومی شاہراہ نمبر 30 پر کل رات گاڑیوں کی جانچ کی جا رہی تھی تبھی پولیس کو دیکھتے ہی بولیرو پر سوار ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔'
گاڑی میں تلاشی کے دوران 84 کلو گرام گانجہ برآمد کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ برآمد گانجہ کی قیمت تقریبا چھ لاکھ روپے ہے۔

معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.