ETV Bharat / jagte-raho

امرتسر کے سینٹرل جیل سے قیدی فرار - امرت سر پنجاب جرائم خبر

ریاست پنجاب کے ضلع امرتسر کے سینٹرل جیل سے تین قیدی دیوار توڑ کر فرار ہوگئے۔

3-prisoners-escaped-from-amritsar-central-jail
امرت سر کے مرکزی جیل سے تین قیدی فرار
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 11:08 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:55 PM IST

امرتسر کے سینٹرل جیل کی دیوار توڑ کر بآسانی تین قیدی فرار ہوگئے۔

قیدیوں کے فرار ہونے سے انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی ہے۔

یہ واقعہ رات کے تین بجے کا ہے۔

فرار قیدیوں کی تلاش میں پولیس کا عملہ سرگرم ہوگیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ 'مفرور قیدیوں میں سے دو سگے بھائی ہیں۔ ایک کا نام گرپریت سنگھ ہے جبکہ دوسرے کا نام جرنیل سنگھ ہے۔'

اس سے قبل بھی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں قیدیوں کے فرار ہونے کا واقعہ رونما ہو چکا ہے۔

یہ ایک انہتائی حیرت انگیز واقعہ ہے جس کے بعد جیل انتظامیہ پر کافی سوالات کھڑے کئے جا رہے ہیں۔

دراصل گذشتہ شب ضلع کے جیل سے تین قیدی دیوار توڑ کر فرار ہوگئے۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ جیل کے اندر سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔

جیل کی دیواروں پر بھی کانٹے دار تار کا گھیراؤ تھا۔

اس کے علاوہ بجلی کے قمقمیں بھی روشن تھے۔

اس کے باوجود قیدی آسانی کے ساتھ فرار ہوگئے۔

اس واقعہ کے بعد پولیس محکمہ کی ایک اہم میٹنگ طلب کی گئی ہے اور فرار قیدیوں کی تلاشی کے لیے پولیس کی ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

اب دیکھنا دلچسپ ہے کہ یہ تمام مفرور قیدیوں کو دوبارہ کب گرفتار کیا جاتا ہے۔

Intro:Body:

3 prisoners escaped from AMRITSAR central jail

अमृतसर की केंद्रीय जेल की दीवार तोड़ कर 3 हवालाती हुए फरार। रात करीब डेढ़ बजे की बताई जा रही है घटना। भागने वालो की पहचान दो सगे भाई गुरप्रीत सिंह गोपी और जरनैल सिंह के अलावा विशाल शर्मा के रूप में हुई है। 

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.