ETV Bharat / jagte-raho

نابالغوں کے پاس سے منشیات برآمد - نابالغ

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع الموڑہ میں اینٹی ڈرگس فورس نے ایک لاکھ روپے سے زائد قیمت کی غیرقانونی اسمیک کے ساتھ ایک نوجوان اور ایک لڑکی کو گرفتار کیا ہے۔

نابالغوں کے پاس سے اسمیک جیسے منشیات برآمد
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 8:49 PM IST

ضلع پولیس کے ترجمان ہریش چندر پنت نے بتایا کہ منگل کو خفیہ اطلاع کی بنیاد پر دھارا نولا کے چیناکھن سے عامر خان اور شیرن سونالی سنگھ کو گرفتار کیا اور ان سے دس گرام سے زائد اسمیک برامد کی گئی۔
انہوں نےیہ بھی بتایا کہ، دونوں ہی بالغ ہیں جو ماضی سے ہی اسمیک کی خرید و فروخت میں ملوث تھے ۔جس کی وجہ سے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کی ان پر نظر تھی۔
گرفتار نوجوان الموڑہ کے نیاض گنج اور لڑکی ہیرا الموڑہ کے ڈونگری این ٹی ڈی کی رہنے والی ہے۔
پولیس نے منشیا ت سے متعلق ایکٹ کی دفعہ 8/21کے معاملہ درج کرلیا ہے اور جانچ شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.