ETV Bharat / international

Ukraine Euro-Atlantic Integration زیلنسکی نے اسٹولٹن برگ کے ساتھ یوکرین کے یورو-اٹلانٹک انضمام پر تبادلہ خیال کیا

زیلنسکی نے شمالی بحر اوقیانوس معاہدہ تنظیم کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔ یاد رہے کہ 30 ستمبر کو زیلینسکی نے کہا تھا کہ یوکرین نیٹو کی رکنیت کے لیے ایک تیز رفتار عمل کے ذریعے درخواست دے گا۔ Ukraine Euro-Atlantic Integration

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 10:56 AM IST

کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے شمالی بحر اوقیانوس معاہدہ تنظیم (نیٹو) کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کے ساتھ اپنے ملک کے یورو-اٹلانٹک انضمام کے بارے میں فون پر بات چیت کی۔ زیلینسکی نے بدھ کے روز بتایا کہ وہ نیٹو کے ساتھ انضمام کی سمت میں قدم بڑھاتے ہوئے اسٹولٹن برگ کے ساتھ رابطہ کر رہے ہیں۔ Ukraine Euro-Atlantic Integration

ایک دیگر ٹویٹ میں اسٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو یوکرین کے لیے اپنی حمایت کو برقرار رکھے گا اور اس سے آگے بڑھے گا۔ واضح رہے کہ 30 ستمبر کو زیلینسکی نے کہا تھا کہ یوکرین نیٹو کی رکنیت کے لیے ایک تیز رفتار عمل کے ذریعے درخواست دے گا۔

یہ بھی پڑھیں: PM Modi speaks to Zelenskyy پی ایم مودی کی زیلنسکی سے گفتگو، یوکرین کے جوہری پلانٹ کی حفاظت پر تشویش کا اظہار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.