ETV Bharat / international

Russia Ukraine War زیلنسکی نے یوکرین میں امن کی بحالی کے لیے تین اقدامات تجویز کیے - روس یوکرین جنگ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یوکرین میں "امن کی بحالی کو تیز کرنے" کے لیے تین مراحل کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ اطلاع یوکرین کے صدر دفتر کی پریس سروس نے دی ہے۔ three Steps to restore peace in Ukraine

زیلنسکی نے یوکرین میں امن کی بحالی کے لیے تین اقدامات تجویز کیے

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 11:23 AM IST

کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یوکرین میں "امن کی بحالی کو تیز کرنے" کے لیے تین مراحل کی کی تجویزپیش کی ہے۔ یہ اطلاع یوکرین کے صدر دفتر کی پریس سروس نے دی ہے۔ زیلنسکی نے پیر کو گروپ آف سیون (جی 7) کی ایک آن لائن چوٹی کانفرنس کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ نیوپاورنامی پہلا مرحلہ یوکرین کے لیے ٹینک، راکٹ آرٹلری اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سمیت دفاعی تعاون میں اضافے کا تصور کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا، ’’یہ روسی فریق کو آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دے گا۔" Ukrainian President Peace Proposal

انہوں نے کہا کہ نیا لچیلا پن نامی دوسرا مرحلہ اگلے سال یوکرین کو نئی امداد فراہم کرکے یوکرین کی مالی، توانائی اور سماجی استحکام کو یقینی بنائے گا۔ نیو ڈپلومیسی نامی تیسرے اورآخری مرحلے کے تحت یوکرین اپنے شہریوں اور علاقوں کی آزادی کو قریب لانے کے لیے سفارت کاری کا استعمال کرے گا۔ انہوں نے یوکرین کی جانب سے روس یوکرین تنازع کے خاتمے کے لیے گزشتہ ماہ تجویز کردہ 10 نکاتی منصوبے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک عالمی امن فارمولہ سربراہی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز دی۔

یہ بھی پڑھیں: Zelensky and Biden Discuss زیلنسکی بائیڈن نے دفاعی مالی امداد کے معاملے پر تبادلۂ خیال کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.