ETV Bharat / international

Kamala Harris Tests Positive For Covid: امریکی نائب صدر کملا ہیرس کورونا سے متاثر - جو بائیڈن اور فرسٹ لیڈی کے قریبی رابطے میں نہیں تھیں

ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی نائب صدر کملا ہیرس میں بیماری کی علامات نہیں ہیں۔ وہ آئیسولیشن میں رہتے ہوئے صدر کی رہائش گاہ سے کام کریں گی۔ Kamala Harris Tests Positive For Covid

امریکی نائب صدر کملا ہیرس کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 7:29 AM IST

واشنگٹن: امریکی نائب صدر کملا ہیرس کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا سے متاثر ہو گئی ہیں۔ ان کی ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ محترمہ ہیرس کا منگل کو کیا گیا ریپڈ اور پی سی آر ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ محترمہ ہیرس میں بیماری کی علامات نہیں ہیں۔ وہ آئیسولیشن میں رہتے ہوئے صدر کی رہائش گاہ سے کام کریں گی۔ Kamala Harris Tests Positive For Covid

کہا گیا ہے کہ اپنے حالیہ طے شدہ دورے کے دوران وہ صدر جو بائیڈن اور فرسٹ لیڈی کے قریبی رابطے میں نہیں تھیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ کووڈ کے رہنما خطوط اور ڈاکٹروں کے مشورے پر عمل کریں گی اور منفی ٹیسٹ آنے پر وائٹ ہاؤس واپس آئیں گی۔ Us Vice President Kamala Harris

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.