ETV Bharat / international

Monkeypox Cases in US امریکہ میں منکی پاکس کے 28000 سے زیادہ معاملے - امریکی مراکز

امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے امریکی مراکز نے ملک میں منکی پاکس کے 28,000 سے زیادہ معاملات کی تصدیق کی ہے۔ ڈیٹا کے مطابق ملک میں اس بیماری سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مقامی محکمہ صحت نے شکاگو اور نیویارک میں دو دو اور نیواڈا اور میری لینڈ میں ایک ایک موت کی تصدیق کی ہے۔ Monkeypox Cases In US

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 27, 2022, 11:41 AM IST

لاس اینجلس: امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے امریکی مراکز (سی ڈی سی) نے ملک میں منکی پاکس کے 28,000 سے زیادہ معاملات کی تصدیق کی ہے۔بدھ تک جاری ہونے والے سی ڈی سی کے ڈیٹا کے مطابق، منگل تک، کیلیفورنیا میں 5,372 معاملے، اس کے بعد نیویارک میں 4,082 اور فلوریڈا کی ریاست میں 2,697 معاملے ہیں۔Monkeypox Cases In US

ڈیٹا کے مطابق ملک میں اس بیماری سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مقامی محکمہ صحت نے شکاگو اور نیویارک میں دو دو اور نیواڈا اور میری لینڈ میں ایک ایک موت کی تصدیق کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس بیماری سے اموات کی شرح تقریباً تین سے چھ فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Bolivia Monkeypox Case بولیویا میں منکی پاکس سے ایک اور شخص کی موت

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.