ETV Bharat / international

'US President Joe Biden calls Vladimir Putin a 'butcher:امریکی صدر نے روس کے صدر کو قصائی قرار دے دیا - امریکی صدر جوبائیڈن نے ولادمرین پوتن کو قصائی قرار دیا

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو قصائی قرار دے دیا۔پولینڈ میں یوکرین کے پناہ گزینوں سے ملاقات کے بعد جب امریکی صدر سے پوچھا گیا کہ ان کا صدر پیوٹن کے بارے میں کیا خیال ہے تو بائیڈن نے کہا وہ قصائی ہے۔خیال رہے کہ اس کے علاوہ امریکی صدر جو بائیڈن نے پولینڈ میں یوکرین کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے ملاقات کی تھی۔ Joe Biden Calls Vladimir Putin ‘a Butcher’ After Meeting Ukrainian Refugees in Poland

امریکی صدر
امریکی صدر
author img

By

Published : Mar 27, 2022, 9:07 AM IST

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو قصائی قرار دے دیا۔پولینڈ میں یوکرین کے پناہ گزینوں سے ملاقات کے بعد جب امریکی صدر سے پوچھا گیا کہ ان کا صدر پیوٹن کے بارے میں کیا خیال ہے تو بائیڈن نے کہا وہ قصائی ہے۔خیال رہے کہ اس کے علاوہ امریکی صدر جو بائیڈن نے پولینڈ میں یوکرین کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے ملاقات کی تھی۔Joe Biden Calls Vladimir Putin ‘a Butcher’ After Meeting Ukrainian Refugees in Poland

مزید پڑھیں:'امریکن ریسکیو پلان' کے تحت 1.9 ٹریلین امریکی ڈالر کی منظوری

اس ملاقات کے دوران امریکی صدر نے یوکرین کے حکام کو مزید تعاون کی یقین دہانی کرائی تھی۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ملاقات میں امریہا نے یوکرین کی خود مختاری، علاقائی سالمیت کے لیے غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا تھا۔

یواین آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.