ETV Bharat / international

US citizen killed in Baghdad بغداد میں امریکی شہری کو اغوا کی ناکام کوشش کے بعد قتل

پیر کے روز امریکی شہری کی لاش کو دارالحکومت کے علاقے کرادہ میں واقع ایک اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال کی ابتدائی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اس کی موت گولی لگنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ایک پولیس میجر نے بتایاکہ ہماری ابتدائی تحقیقات اور عینی شاہدین کے بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ مسلح افراد امریکی شہری کو اغوا کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔US citizen killed in Baghdad

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 8, 2022, 3:56 PM IST

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ایک امریکی شہری کو اغواکی ناکام کوشش کے بعد ہلاک کر دیا گیا ہے۔ عراقی پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پیر کے روز امریکی شہری کی لاش کو دارالحکومت کے علاقے کرادہ میں واقع ایک اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔اسپتال کی ابتدائی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اس کی موت گولی لگنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔US citizen killed in Baghdad

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتول کے پاس سے ایک شناختی کارڈ برآمد ہوا ہے جس سے ظاہرہوتا ہے کہ وہ انگریزی کا استاد تھا۔پولیس کے مطابق ایک گاڑی میں سوار مسلح افراد نے مقتول کو لے جانے والی ایس یو وی پرفائرنگ کی اور اسے گولی مار کرقتل کردیا۔ ایک پولیس میجر نے بتایاکہ ہماری ابتدائی تحقیقات اور عینی شاہدین کے بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ مسلح افراد امریکی شہری کو اغوا کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Brazil Minibus Accident برازیل میں منی بس حادثے میں پانچ افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.