ETV Bharat / international

UN On Al Aqsa Mosque اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج مسجد اقصیٰ کے معاملے پر بحث کرے گی

یو این ایس سی کی میٹنگ آج سہ پہر 3 بجے مقرر ہے۔ اس میٹنگ میں مسجد اقصیٰ کے اطراف کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ UN Security Council to discuss issue of Al Aqsa Mosque

author img

By

Published : Jan 5, 2023, 12:00 PM IST

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج مسجد اقصیٰ کے معاملے پر بحث کرے گی

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) جمعرات کو سہ پہر 3 بجے مسجد اقصیٰ کے احاطے کی صورتحال پر بحث کرے گی۔ یہ اطلاع میڈیا رپورٹ میں دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مشرق وسطیٰ کے تنازع پر یو این ایس سی کی میٹنگ آج سہ پہر 3 بجے مقرر ہے۔ اس میٹنگ میں مسجد اقصیٰ کے اطراف کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ چین اور متحدہ عرب امارات نے اس میٹنگ کے انعقاد کی درخواست کی ہے۔ روس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ منگل کو اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر إيتمار بن غفير نے یروشلم میں ٹیمپل ماؤنٹ کا دورہ کیا، جہاں مسجد الاقصیٰ واقع ہے۔ سعودی عرب، قطر، اردن اور متحدہ عرب امارات نے مسٹر غفير کے دورے کی مذمت کی ہے۔ UN Security Council to discuss On Al Aqsa Mosque

یہ بھی پڑھیں: Israeli Minister Visit Al Aqsa Mosque Compound امارات اور چین نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا

Israeli Minister in Al Aqsa Compound انتہا پسند اسرائیلی وزیر کا مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں داخلہ اشتعال انگیزی

Status of Jerusalem Holy Sites یروشلم میں مقدس مقامات کی ہیئت کو خطرے میں ڈالنے والا کوئی بھی اقدام ناقابل قبول، امریکہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.