ETV Bharat / international

Thailand Shooting گوٹریس کا تھائی لینڈ میں فائرنگ کے واقعے پر اظہار افسوس - تھائی لینڈ میں بڑے پیمانے پر شوٹنگ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس شمال مشرقی تھائی لینڈ میں بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں ہونے والی فائرنگ سے حیران اور غمزدہ ہیں۔ UN chief saddened by shooting in Thailand

گوٹیرس نے تھائی لینڈ میں فائرنگ کے واقعہ پر اپنے رنج وغم کا اظہار کیا

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 6:51 AM IST

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے جمعرات کو شمال مشرقی تھائی لینڈ میں ایک نرسری میں فائرنگ کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہاکہ"سیکرٹری جنرل شمال مشرقی تھائی لینڈ میں بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں ہونے والی فائرنگ سے حیران اور غمزدہ ہیں، جس میں متعدد افراد، جن میں زیادہ تر بچے ہلاک ہو گئے تھے۔" UN chief saddened by shooting in Thailand

انہوں نے کہا کہ انتونیو گوٹیرس نے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات پیش کیں۔

یہ بھی پڑھیں: Thailand Shooting تھائی لینڈ میں بچوں کے ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ، 22 بچوں سمیت 34 افراد ہلاک

واضح رہے کہ سابق پولیس افسر پنیا کھمرب نے نرسری میں فائرنگ اور چھرا گھونپنے کے واردات کو انجام دیا تھا جس کے نتیجے میں 24 بچوں سمیت 38 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.