ETV Bharat / international

UN chief on Ukraine Russia war میرے خیال میں روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری رہے گی، انٹونیو گوٹیریئس - یوکرین جنگ پر یواین سربراہ کا بیان

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان عسکری جھڑپیں جاری رہیں گی اس لیے ہم مستقبل قریب میں حقیقی اور پائیدار امن کی خاطر کسی مذاکرات کے انعقاد کے فریب میں نہیں ہیں۔UN chief on Ukraine Russia war

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 20, 2022, 9:33 PM IST

اقوم متحدہ: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیریئس نے کہا ہے کہ زمانہ قریب میں روس اور یوکرین کے درمیان موثر امن مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کے شہر نیو یارک میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سنجیدہ امن مذاکرات کے لیے انتظار کی ضرورت ہے۔ ہم مستقبل قریب میں حقیقی اور پائیدار امن کی خاطر کسی مذاکرات کے انعقاد کے فریب میں نہیں ہیں۔UN chief on Ukraine Russia war

انہوں نے کہا ہے کہ میرے خیال میں روس اور یوکرین کے درمیان عسکری جھڑپیں جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ سنجیدہ سطح کے امن مذاکرات کے لئے انتظار کی ضرورت ہے۔ ہم مستقبل قریب میں حقیقی اور پائیدار امن کی خاطر کسی مذاکرات کے انعقاد کے فریب میں نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Russia Ukraine War یا تو ہم جیت جائیں گے یا دنیا تباہ ہو جائے گی، پوتن کے اہم معاون

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیریئس نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے امن مذاکرات پر توانائی خرچ کرنے کے بجائے اپنی کوششوں کا رُخ روس کے یوکرین کی بحیرہ اسود بندرگاہ کے لیے بذریعہ پائپ لائن امونیا برآمدات کرنے اور جنگی قیدیوں کے تبادلے میں تیزی لانے جیسے معاملات کی طرف موڑ دیا ہے۔ (یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.