ETV Bharat / international

Russia Ukraine War: یوکرین میں بوچا میں شہریوں کی موت کی جانچ شروع - بوچا میں شہریوں کی موت

یوکرین کے بوچا میں شہریوں کی موت کی جانچ شروع کردی گئی ہے، قومی پولیس کے سربراہ ایہور کلائمنکو نے کہا کہ یہ ایک طویل عمل ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ محنت بھرا کام ہے۔ اس میں افسوسناک بات یہ ہے کہ کئی لاشیں بری طرح گل چکی ہیں جن کی شناخت مشکل ہے۔Russia Ukraine War

Ukraine begins probe into civilian deaths in Bucha
یوکرین میں بوچا میں شہریوں کی موت کی جانچ شروع
author img

By

Published : Jun 15, 2022, 11:01 PM IST

کیف: یوکرین میں کیف شہر کے مضافاتی علاقے بوچا میں سات شہریوں کی موت کی جانچ شروع کردی گئی ہے۔ ان لاشوں کے ہاتھ پیٹھ کے پیچھے بندھے پائے گئے تھے ۔ یہ معلومات یوکرین کے پراسیکیوٹر جنرل نے دی۔ سی این این کے مطابق اس سے پہلے روسی فوجیوں کے قبضے والے مائروٹسکے گاؤں کے پاس جنگل میں جانچ کے دوران افسروں کو کھائیوں میں سات شہریوں کی لاشیں ملیں جن کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے اور ان پر گولیوں کے نشان تھے۔ انہوں نے بتایا کہ کیف علاقےمیں بوچا ضلع پولیس نے یہ جانچ شروع کی ہے۔Russia Ukraine War

یہ بھی پڑھیں: Civilians Death in Ukraine: یوکرین میں اب تک چار ہزار سے زائد شہری ہلاک، یو این

یوکرین کی قومی پولیس نے پیر کو کہا کہ ملک بھر میں 1,200 لاشوں کی شناخت کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ قومی پولیس کے سربراہ ایہور کلائمنکو نے کہا کہ یہ ایک طویل عمل ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ محنت بھرا کام ہے۔ اس میں افسوسناک بات یہ ہے کہ کئی لاشیں بری طرح گل چکی ہیں جن کی شناخت مشکل ہے۔ (یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.