ETV Bharat / international

Ebola Cases in Uganda یوگنڈا میں ایبولا کے چار نئے معاملے - یوگنڈا میں ایبولا

یوگنڈا میں ایبولا کے مزید چار نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 15 ہوگئی ہے۔ وزارت کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں میں یوگنڈا میں پانچ مرتبہ ایبولا کی وبا پھیل چکی ہے اور زیادہ تر معاملے مغربی حصے میں ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کی سرحد کے قریب پائے گئے ہیں۔ Ebola Cases In Uganda

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 25, 2022, 3:16 PM IST

کمپالا: یوگنڈا میں مہلک ایبولا وائرس انفیکشن کے معاملوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور اب چار نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 15 ہو گئی ہے۔Ebola Cases In Uganda

یہ اطلاع ملک کی وزارت صحت نے دی۔ ہفتہ کی شام دیر گئے وزارت کی طرف سے کی گئی ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ ایبولا انفیکشن کے 29 فعال معاملے سامنے آئے ہیں اور 19 کی موت ہو چکی ہے۔ تمام مشتبہ افراد کی موت ایبولا وائرس انفیکشن کی وجہ سے ہوئی۔ 19 ستمبر کو جانچ میں مثبت پائے جانے کے بعد 24 سالہ نوجوان کی موت 20 ستمبر کو ہوئی تھی۔ اس کے بعد 20 ستمبر کو ملک میں اس مہلک بیماری کے پھیلنے کا اعلان کیا گیا۔

وزارت کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں میں یوگنڈا میں پانچ مرتبہ ایبولا کی وبا پھیل چکی ہے اور زیادہ تر معاملے مغربی حصے میں ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کی سرحد کے قریب پائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Ebola Deaths in Uganda یوگنڈا میں ایبولا کی وبا، ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.