ETV Bharat / international

Shooting In Virginia امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک - امریکہ میں فائرنگ

امریکی ریاست ورجینیا میں ہوئی فائرنگ میں دو افراد ہلاک،ؤ ہو گئے جب کہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ Two Killed In Shooting In Virginia

امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

author img

By

Published : Sep 5, 2022, 10:47 AM IST

واشنگٹن: مشرقی امریکی ریاست ورجینیا کے نورفولک میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ اتوار کی نصف شب کے قریب فائرنگ کی اطلاع ملنے کے بعد جب افسران موقع پر پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ چار خواتین اور تین مرد گولیوں سے زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا، جہاں دو کی موت ہوگئی۔ Shooting In Virginia of America

پولیس نے بتایا کہ 25 سالہ جابرے ملر اور 19 سالہ انجیلا میک نائٹ کی موت ہوئی ہے۔ نورفولک اسٹیٹ یونیورسٹی نے اپنے فیس بک پیج پر کہا کہ کیمپس کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں یونیورسٹی کے متعدد طلباء زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے اور اس سلسلے میں لوگوں سے معلومات حاصل کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Firing in US امریکہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

واضح رہے کہ اس سے قبل 29 اگست کو امریکی ریاست اوریگن میں سیف وے گروسری اسٹور میں بندوق بردار حملہ آور کی فائرنگ میں کم از کم دو افراد ہلاک ہوئے تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.