ETV Bharat / international

China Road Accident چین میں سڑک حادثہ، ستائیس افراد ہلاک

author img

By

Published : Sep 18, 2022, 2:30 PM IST

چین میں دردناک سڑک حادثے میں 27 افراد ہلاک جبکہ 20 افراد زخمی ہو گئے۔ road accident in China

چین سڑک حادثے میں ستائیس افراد ہلاک
چین سڑک حادثے میں ستائیس افراد ہلاک

گوئیانگ: چین کےصوبہ گوئجھاؤ میں اتوار کے روز ایک بھیانک سڑک حادثے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ صوبہ کے پبلک سکیورٹی بیورو نے کہا کہ ایک مسافر بس آج صبح خود مختار کاؤنٹی شندو شوئی میں ہائی وے پر چل رہی تھی۔ اسی دوران بس اچانک الٹ گئی۔ بس میں 47 افراد سوار تھے۔ China Road Accident

اس حادثے میں 27 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور کم از کم 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Landslide in Indonesia انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے سات افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.