ETV Bharat / international

Canada Monkeypox Cases کناڈا میں منکی پاکس کے 1228 کیسز - کناڈا منکی پاکس انفیکشن

کناڈا میں منکی پاکس انفیکشن کے اب تک 1228 معاملے درج ہو چکے ہیں۔ Monkeypox Cases in Canada

کناڈا میں منکی پاکس کے 1228 کیسز
کناڈا میں منکی پاکس کے 1228 کیسز
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 10:24 AM IST

اوٹاوا: کناڈا میں منکی پاکس انفیکشن کے اب تک 1228 معاملات سامنے آئے ہیں۔ ملک کی پبلک ہیلتھ ایجنسی (پی ایچ اے سی) نے اس کی تصدیق کی ہے۔ صحت ایجنسی کے مطابق اونٹاریو میں 582، کیوبیک میں 478، برٹش کولمبیا میں 129، البرٹا میں 31، سسکیچیوان میں تین، یوکون میں دو اور نیو برنزوک، مینیٹوبا میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ Total Monkeypox Cases in Canada

یہ بھی پڑھیں: Monkeypox Cases in Canada: کینیڈا میں منکی پاکس کے 1,206 کیسز کی تصدیق

ایجنسی نے صوبوں اور علاقوں میں مدافعتی ویکسین کے ایک لاکھ سے زیادہ ڈوز فراہم کئے ہیں۔ اب تک 60 ہزار سے زائد لوگوں کو کم از کم ایک خوراک دی جا چکی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ منکی پوکس ایک وائرل بیماری ہے جو متاثرہ شخص کے قریبی رابطے سے دوسرے انسان میں پھیل سکتی ہے جس میں گلے ملنا، مالش کرنا یا جنسی ملاپ شامل ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.