ETV Bharat / international

Monkeypox in Colombia کولمبیا میں منکی پوکس انفیکشن کے کیسز بڑھ کر 273 ہوئے - Total cases of monkeypox infection in Colombia

کولمبیا میں منکی پوکس انفیکشن کے اب تک 273 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ Monkeypox Cases in Colombia

کولمبیا میں منکی پوکس انفیکشن کے کیسز بڑھ کر 273 ہوئے

author img

By

Published : Aug 23, 2022, 10:17 AM IST

بگوٹا: کولمبیا میں منکی پوکس انفیکشن کے اب تک 273 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے زیادہ تر 227 کیسز دارالحکومت بوگوٹا میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق جون کے بعد سے 699 مشتبہ کیسز کا تجزیہ کیا جا چکا ہے۔ ان میں سے 273 کیسز میں منکی پوکس انفیکشن کی تصدیق ہوئی جبکہ 242 افراد میں کوئی علامات نہیں پائی گئیں۔ اس کے ساتھ ہی، 184 معاملات کی ابھی بھی نگرانی کی جا رہی ہے۔ Colombia Confirms 273 Monkeypox Cases

یہ بھی پڑھیں: First Death from Monkeypox: برازیل کے بعد اسپین میں بھی منکی پوکس سے پہلی موت کی تصدیق

کولمبیا کی وزارت صحت اور سماجی تحفظ نے 26 جولائی کو انفیکشن میں اضافہ کے درمیان بیماری کو روکنے کے لیے مضبوط اقدامات نافذکرنے کے لیے منکی پوکس کے خطرے کی سطح کو میڈیم سے ہائی تک بڑھا دیا تھا۔ Total monkeypox cases in Bogota

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.