ETV Bharat / international

Japan North Korea Relations جاپان نے شمالی کوریا کے تین افسران پر پابندی لگائی

author img

By

Published : Mar 18, 2023, 8:40 AM IST

جاپان کے چیف کابینہ سکریٹری ہیروکازو ماتسونو نے بتایا کہ 'جاپان نے جوہری اور میزائل پروگرام میں مبینہ طور پر شامل ہونے کے الزام میں شمالی کوریا کے تین افسران پر پابندی عائد کر دی ہے۔ Japan Ban Three North Korean Officials

جاپان نے شمالی کوریا کے تین افسران پر پابندی لگائی

ٹوکیو: جاپان کی حکومت نے شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل پروگرام میں مبینہ طور پر شامل ہونے کے الزام میں شمالی کوریا کے تین افسران پر پابندی لگا دی ہے۔ جاپان کے چیف کابینہ سکریٹری ہیروکازو ماتسونو نے یہ اطلاع دی۔ ماتسونو نے کہا 'اس طرح کے اکساوے کی کاروائی ایسی استعال انگیزی سنگین ہے جسے کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کیا جا سکتا ہے۔“ جاپانی وزیر خارجہ نے ایک بیان کے مطابق ، نئی ممنوعہ فہرست میں جنگی ساز و سامان اور صنعتی محکمہ کے نائب سربراہ جان ایل ہو، کوریائی پیپلس آرمی کے جنرل پالیٹیکل بیوروکے سابق ڈائریکٹر کم سوگلاور سابق رکن یو جن شامل ہیںجو جنگی ساز و سامان اور صنعتی محکمہ کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ احتیاطی اقدامات میں تین شمالی کوریائی لوگوں کے ساتھ کسی بھی طرح کے لین دین پر پابندی اور جاپان میں ان کی تما م جائیداد کو ضبط کرنا شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Japan Foreign ministry on Russia جاپان نے بائیس روسی شخصیات اور تین کمپنیوں کے اثاثے ضبط کیے

جاپا نی فوج کے ذریعے دی گئی اطلاع کے مطابق شمالی کوریانے پیونگ یانگ کے سونان ضلع سے جمعرات کو جاپان ساگرکی طرف ایک مشتبہ میزائل داغی تھی۔میزائل نے تقریبا70منٹ تک اڑان بھری اور مقامی وقت پر صبح آٹھ بج کر19منٹ پر جاپان کے خصوصی اقتصادی زون کے باہرہوککائیڈو میںاومیشاجزیرہ سے 125میل دور گیا۔ میزائل نے3,728میل کی اونچائی پر تقریبا620میل کی مسافت طے کی۔ شمالی کوریا کی حکومتی ایجنسی کورین سینٹرل نیوزایجنسی نے جمعہ کو بتایا کہ شمالی کوریانے متحدہ امریکہ اورشمالی کوریا کے ذریعے مشترکہ فوجی مشق کے جواب میں جمعرات کو ایک ہانگ سانگ 17-بین البرعظمی بیلسٹک میزائل کا جائزہ لیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.