ETV Bharat / international

Russia Oil Tanker Fire روس میں تیل کے ٹینکر میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک - روس میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکہ

روس کے شہر ریازان کے قریب ایک ہوائی اڈے کے قریب ایندھن کے ٹینکر میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ Fuel tanker explosion in Russia

روس میں تیل کے ٹینکر میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک
روس میں تیل کے ٹینکر میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Dec 5, 2022, 4:57 PM IST

ماسکو: روس کے شہر ریازان کے قریب ایک ہوائی اڈے کے قریب ایندھن کے ٹینکر میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ ایمرجنسی سروس نے کہاکہ "دھماکے کی وجہ سے ایندھن کے ٹرک میں آگ لگ گئی۔ oil tanker fire in Russia

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں 9 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 3 افراد کی موت ہو گئی۔ Fuel tanker explosion in Russia

یہ بھی پڑھیں: Explosion in Pakistan پاکستان میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، نو مزدور ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.