ETV Bharat / international

Fires in France: فرانس کے شہر بورڈو کے قریب زبردست آگ، سات ہزار ہیکٹر پر پھیلا جنگل خاکستر

فرانس میں بورڈو کے قریب جنگل میں زبردست آگ بھڑک اٹھی ہے، فائر فائٹر گریگوری ایلین نے بتایا 'آگ زبردست اور خوفناک ہے۔' fire near Bordeaux France

فرانس کے شہر بورڈو کے قریب زبردست آگ، سات ہزار ہیکٹر سے زائد جنگلات تباہ

author img

By

Published : Aug 12, 2022, 10:55 AM IST

بورڈو: جنوب مغربی فرانس میں بورڈو کے قریب جنگل میں زبردست آگ بھڑک اٹھی ہے اور اس نے اب تک تقریباً 7400 ہیکٹر جنگل کو تباہ کر دیا ہے۔ فرانسیسی حکام نے بتایا کہ شراب کی پروڈکشن کے مرکز سے 30 کلومیٹر جنوب مشرق میں لگنے والی آگ نے کچھ گھر تباہ کر دیے اور 10,000 رہائشیوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے۔ thousands evacuated in France Fire

  • VIDEO: Firefighters battle a fire in Hostens, in southwest France's Gironde, on the border with the Landes department. Close to 6,800 hectares of pine forest have gone up in smoke. pic.twitter.com/d7zP1zp5sa

    — AFP News Agency (@AFP) August 11, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

جنوب مغربی فرانس میں دریائے گارون پر واقع بندرگاہی شہر اپنے گوتھک کیتھیڈرل سینٹ آندرے کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں 18ویں اور 19ویں صدی کی حویلی اور آرٹ میوزیم جیسے میوزی ڈیس بیوکس-آرٹس ڈی بورڈو ہیں۔ فائر فائٹر گریگوری ایلین نے فرانس کے آر ٹی ایل ریڈیو کو بتایا 'آگ زبردست اور خوفناک ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: California wildfires: کیلیفورنیا میں ہزاروں ایکڑ جنگل آگ کی زد میں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.