ETV Bharat / international

Tarek Fatah Funeral طارق فتح کنیڈا میں سپرد آتش - muslims refused tariq fatah space in graveyard

پاکستانی نژاد مصنف اور ٹیلی وژن تجزیہ کار طارق فتح کو انکے گھروالوں اور عزیزوں کی موجودگی میں کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سپرد آتش کیا گیا۔ انکی بیٹی نتاشا نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انکی نعش کو انکی خواہش کے مطابق ہی جلایا گیا۔ خبروں کے مطابق انہیں مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے کی کوشش کی گئی تھی، لیکن مقامی لوگوں نے انکے لواحقین کی یہ درخواست قبول نہیں کی جسکے بعد انہیں جلایا گیا۔ Tarek Fatah Funeral

Tarek Fatah Funeral
طارق فتح کنیڈا میں سپرد آتش
author img

By

Published : Apr 29, 2023, 6:52 PM IST

حیدر آباد: متنازع مصنف اور ٹیلی وژن تجزیہ نگار طارق فتح کے جسد خاکی کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹر مین سپرد آتش کردیا گیا ہے۔ یہ اطلاع انکی بیٹی نتاشا فتح نے ٹوٹر پر دی۔ 'ڈیڈ (والد) کی خواہش کے مطابق انکے جسد کو آج قریب ترین افراد خانہ اور دوستوں کی موجودگی میں سپرد آتش کیا گیا۔ آئندہ ہفتوں میں ہم انکے من پسند گھر پر انکی یاد میں ایک جشن منائیں گے۔ سبھی کو خوش آمدید ہے۔ میں تاریخ کا تعین بہت جلد کروں گی'۔ نتاشا نے اپنے ٹویٹ میں کہا۔

  • Hello everyone,

    As per dad’s wishes he was cremated today surrounded by his closest family and friends.

    In the coming weeks we will plan a celebration of @TarekFatah’s life at his home that he loves so dearly. All are welcome. I will finalize the date soon. pic.twitter.com/dGyFsjS3xz

    — Natasha Fatah (@NatashaFatah) April 27, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

طارق فتح کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور تین روز قبل انکی موت ہوئی تھی۔ طارق فتح مسلمانوں، شریعت اور اسلامی نظام حکومت کے خلاف اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے بھارت کی ٹیلی وژن چینلوں پر اکثر دکھائی دیتے تھے۔ وہ اصل میں پاکستانی نژاد تھے، لیکن انہوں نے پاکستان سے اپنا ناطہ توڑ دیا تھا اور مستقل طور کینیڈا مین رہائش پزیر تھے، جہاں وہ اپنی تحریروں اور تقاریر میں پاکستان کو ہدف تنقید بناتے تھے۔ وہ دائیں بازو کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی تعریفیں کرتے تھے۔'

سونم مہاجن نامی ایک ٹوٹر صارف نے طارق فتح کو اپنا دوست لکھتے ہوئے کہا کہ انہیں سپرد آتش کردیا گیا۔ ان کے مطابق جو اسلامسٹس ان کی تدفین نہیں چاہتے تھے، انہیں میں کہنا چاہتی ہوں کہ وہ تمہارے طرح نہیں جانا چاہتے تھے۔ وہ این سناتنی کی طرح جیا ہے اور اسی طرح مرا ہے۔ آخری سانس تک اپنے لفظ پر قائم'۔ طارق فتح زندہ باد۔ طارق فتح کی بیٹی نے انکا ایک سنہ 2013 کا ٹویٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے انکی نعش کو جلانے کی بات کی تھی۔ انہوں نے یہ ٹویٹ نفرت اور شک کرنے والوں، جہادیوں اور اسلامسٹس کے نام لکھا ہے۔

اس سے قبل ایک اسلامی اسکالر ڈاکٹریاسر ندیم الواجدی نے ٹویٹ کیا کہ انکی فیملی نے کافی کوشش کی، لیکن مسلمانوں نے طارق فتح کی نعش کو ان کے قبرستان میں دفن کرنے کی اجازت نہیں دی۔ بالآخر ان کا جسم آج نزر آتش کردیا گیا۔ ان کے کنبے کے مطابق، نعش کو جلانا انکی خواہش تھی۔ میں حیران ہوں کہ انکے افراد خانہ اس خواہش کو پہلے ہی پورا کیوں نہیں کررہے تھے۔' کینیڈا کے مسلمانوں کی تعریف کی۔

  • The family tried & tried for 3 days, but Muslims didn't allow #TarekFatah's body to be buried in their graveyard. Finally, his body was burned today. According to the family, cremation was his choice. I wonder why the family wasn't honoring it earlier.
    Kudos to #CanadianMuslims

    — Dr Yasir Nadeem Al Wajidi (@Mufti_Yasir) April 28, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ایک ٹوئٹر صارف احمد نے انکی وفات پر لکھا۔ یہ حیران کن ہے۔ طارق فتح کی رائے میں اسلام ایک کینسر ہے اور مسلمانوں کی میتوں کو دفن کرنے کے بجائے جلایا جانا چاہیے۔ وہ کینسر سے مرگئے اور انکی لاش کو سپرد آتش کردیا گیا۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.