ETV Bharat / international

Moscow Meeting ماسکو میں افغانستان پر اجلاس، طالبان کی شرکت نہیں

author img

By

Published : Nov 11, 2022, 9:49 PM IST

طالبان کا وفد روس کے دارالحکومت ماسکو میں افغانستان پر ہونے والی میٹنگ میں شرکت نہیں کرے گا، کیونکہ انہیں روس کی طرف سے کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے منگل کو کہا کہ افغانستان کے بارے میں ایک اجلاس آئندہ ہفتے ماسکو میں ہوگا جس میں طالبان اور ملک میں موجود دیگر سیاسی قوتوں کو اس واقعہ سے آگاہ کیا جائے گا۔Moscow format meeting on Afghanistan

Etv Bharat
Etv Bharat

کابل: طالبان کا وفد روس کے دارالحکومت ماسکو میں افغانستان پر ہونے والی میٹنگ میں شرکت نہیں کرے گا کیونکہ انہیں روس کی طرف سے کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے۔ کابل میں ایک ذریعہ نے جمعہ کو اسپوٹنک کو یہ اطلاع دی۔ ایجنسی نے کابل میں ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ روس نے طالبان کو ماسکو سربراہی اجلاس میں مدعو نہیں کیا۔'مجھے نہیں لگتا کہ ہماری کسی ٹیم کو ماسکو جانا چاہیے۔'Taliban Will Not Participate in Moscow Meeting

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے منگل کو کہا کہ افغانستان کے بارے میں ایک اجلاس آئندہ ہفتے ماسکو میں ہوگا جس میں طالبان اور ملک میں موجود دیگر سیاسی قوتوں کو اس واقعہ سے آگاہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Brother of Hamid Karzai Detained سابق افغان صدر حامد کرزئی کے بھائی کو طالبان نے حراست میں لے لیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.