ETV Bharat / international

China on Taiwan چین نے کہا بیرونی طاقتوں پر انحصار کرنے سے تائیوان کے علیحدگی پسندوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا

چین نے ایک سخت انتباہ جاری کہا کہ بیرونی طاقتوں پرانحصار کرنے سے تائیوان کے علیحدگی پسندوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔China's first white paper on Taiwan

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 14, 2022, 6:21 PM IST

بیجنگ: چین نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی طاقتوں پرانحصار کرنے سے تائیوان کے علیحدگی پسندوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا اور بیرونی طاقتیں یہ منصوبہ نہ بنائیں کہ 'ڈریگن کو کنٹرول کرنے کے لئے تائیوان کو 'بلی کا بکرا' بنایا جاسکتا ہے۔ چین نے حال ہی میں قوم اور بین الاقوامی انصاف کے بنیادی مفادات کو برقرار رکھنے کے اپنے موقف کو مضبوطی سے رکھتے ہوئے ایک وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے یہ انتباہ جاری کیا ہے۔ China's first white paper on Taiwan

'نئے دور میں تائیوان کا سوال اور چین کا دوبارہ اتحاد' کے عنوان سے جاری وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے، 'ملک 'تائیوان کی آزادی'، علیحدگی پسند قوتوں اور بیرونی طاقتوں کے گھناؤنی سیاسی نوعیت اور مذموم عزائم کوگہرائی سے مسترد کرتا ہے اور ان کے لیے ایک ایک سخت انتباہ جاری کرتا ہے۔'

وائٹ پیپر میں کہا گیا کہ 'چین کی 5000 سالہ تاریخ کے دوران، قومی یکجہتی اور تقسیم کی مخالفت پورے ملک میں ایک مشترکہ مثالی اور مشترکہ روایت رہی ہے۔' تائیوان قدیم زمانے سے چین کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ رہا ہے۔ تائیوان کا چین سے علیحدگی کے بارے میں بات کرنا ایک سنگین جرم ہے اور آبنائے تائیوان کے دونوں جانب ہم وطنوں کے مشترکہ مفادات اور چینی قوم کے بنیادی مفادات کو کمزور کرتا ہے۔ یہ راستہ کہیں بھی نہیں جائے گا۔ تائیوان تمام چینی لوگوں کا ہے، جس میں تائیوان کے 23 لاکھ ہم وطن شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Taiwan China Tension: چین قبضے کے بعد تائیوان میں اپنی فوج نہ بھیجنے کے وعدے سے دستبردار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.