ETV Bharat / international

SC Send Notice to Imran Khan عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 7:44 AM IST

پاکستان کے سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے ساتھی فواد چودھری اور اسد عمر کو الیکشن کمیشن معاملے میں توہین عدالت کا نوٹس بھیجا ہے۔ notice to Imran Khan in Contempt Case

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد: پاکستان کے سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے ساتھیوں فواد چودھری اور اسد عمر کو الیکشن کمیشن معاملے میں توہین عدالت کے سلسلے میں نوٹس جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ الیکشن کمیشن کے ذریعہ معاملے کی سماعت کررہی ہے جس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کے مقدمات کو مختلف ہائی کورٹس سے ایک ہی عدالت میں منتقل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ Supreme Court Send Notice to Imran Khan

تین رکنی بینچ نے عمران خان کو 18، 21 اور 27 جولائی اور 4 اور 10 اگست کو اپنی تقاریر میں الیکشن کمیشن کے خلاف بغیر کسی بنیاد کے الزامات لگانے کا قصوروار قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Imran Khan Contempt of Court Case عمران خان کو توہین عدالت معاملے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا وجہ بتاؤ نوٹس

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.