ETV Bharat / international

Suicide Attack in Waziristan وزیرستان میں خودکش حملہ آور نے اپنی موٹر سائیکل فوجی ٹرک سے ٹکرا دی، 3 شہری ہلاک - وزیرستان میں خودکش حملہ، تین ہلاک

وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں پاکستانی فوج پر اس وقت حملہ ہوا جب ایک خودکش حملہ آور نے اپنی موٹر سائیکل فوجی ٹرک سے ٹکرا دی۔ اس حملے کے نتیجے میں 3 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کا کہنا تھا کہ علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ Suicide Attack in Waziristan

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 15, 2022, 9:39 AM IST

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے شورش زدہ ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں پاکستانی فوج پر اس وقت حملہ ہوا جب ایک خودکش حملہ آور نے اپنی موٹر سائیکل فوجی ٹرک سے ٹکرا دی۔ حملے کے نتیجے میں 3 شہری جاں بحق اور 9 سیکیورٹی اہکار سمیت 14 افرادزخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ سکیورٹی فورسز کا کہنا تھا کہ علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Suicide Bomb Attack in Indonesia انڈونیشیا میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش حملہ، پولیس افسر ہلاک

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.