ETV Bharat / international

Sri Lanka Economic Crisis سری لنکا نے نصابی کتب کی طباعت کے لیے بھارت سے مدد طلب کی - سری لنکا نے نصابی کتب کے لیے بھارت سے مدد مانگی

شری لنکا کے وزیر تعلیم سشیل پریمیجناتھ نے کہا کہ انڈین لائن آف کریڈٹ کے تحت نصابی کتابوں کی طباعت کے لیے درکار کاغذ، سیاہی سمیت خام مال درآمد کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ کاغذ کی درآمد پر سرکاری پابندیوں اور سری لنکا میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔Sri Lanka Economic Crisis

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 13, 2022, 5:28 PM IST

کولمبو: سری لنکا نے منگل کو بھارت سے اگلے سال نصابی کتب کی اشاعت کے لیے نئے قرض کی مانگ کی ہے۔ وزیر تعلیم سشیل پریمیجناتھ نے کہا کہ انڈین لائن آف کریڈٹ کے تحت نصابی کتابوں کی طباعت کے لیے درکار کاغذ، سیاہی سمیت خام مال درآمد کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔Sri Lanka Economic Crisis

کاغذ کی درآمد پر سرکاری پابندیوں اور سری لنکا میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ دی آئی لینڈ اخبار کے مطابق مارچ 2023 سے شروع ہونے والے تعلیمی سال کے لیے نصابی کتب کی طباعت جنوری تک مکمل کی جانی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Sri Lanka Financial Crisis: سری لنکا نے کاغذ کی عدم دستیابی کے باعث اسکول کے امتحانات ملتوی کر دیے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.