ETV Bharat / international

Ranil Wickremesinghe on International سری لنکا میں آب و ہوا کی تبدیلی پر یونیورسٹی قائم کرنے کا منصوبہ، رانیل وکرما سنگھے - سری لنکا کا یونیورسٹی قائم کرنے کا منصوبہ

رانیل وکرما سنگھے نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے اپنے ملک میں آب و ہوا کی تبدیلی پر ایک بین الاقوامی یونیورسٹی قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ صدر رانیل وکرما سنگھے نے ماضی میں سری لنکا کو فراہم کی گئی ہنگامی امداد پر اے ڈی بی کا شکریہ بھی ادا کیا۔ Ranil Wickremesinghe On International

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 1, 2022, 4:17 PM IST

کولمبو: سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) کے تعاون سے اپنے ملک میں آب و ہوا کی تبدیلی پر ایک بین الاقوامی یونیورسٹی قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ دی آئر لینڈ اخبار نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔Ranil Wickremesinghe On International

دی آئر لینڈ اخبار نے اطلاع دی ہے کہ مسٹر وکرماسنگھے نے جمعہ کو منیلا میں اے ڈی بی کے صدر دفتر میں اے ڈی بی کے صدر ماستسوگو اسکاوا سے ملاقات کے دوران یہ تجویز پیش کی۔

صدر نے ماضی میں سری لنکا کو فراہم کی گئی ہنگامی امداد پر اے ڈی بی کا شکریہ بھی ادا کیا۔ دریں اثنا، انہوں نے کولمبو اور اے ڈی بی کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Sri Lanka Economic Crisis: سری لنکا کے صدر نے سیاسی جماعتوں کو کل جماعتی حکومت بنانے کی دعوت دی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.