ETV Bharat / international

Pakistan Floods پاکستان میں سیلاب سے اب تک 980 افراد ہلاک - پاکستان میں تباہ کن سیلاب

پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے اب تک 980 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ وہیں خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے 30 اگست تک کئی اضلاع میں بارش کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کام جاری ہے۔Pakistan floods

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 4:01 PM IST

اسلام آباد: پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے اب تک 980 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور حکومت اس آفت سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری سے مدد کی اپیل کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔Pakistan floods

پاکستان میں بارشوں سے متعلقہ واقعات میں 1450 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 8,02,583 جانور مر چکے ہیں جبکہ تقریباً 50 لاکھ افراد کو راحتی کیمپوں میں بھیجا گیا ہے۔ حکام کے مطابق بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کام جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ دریائے سندھ اور سوات کے سیلاب سے صورتحال مزید خراب ہوئی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔ بلوچستان کے کئی اضلاع میں کم از کم چھ مزید باند ٹوٹ گئے ہیں۔

پاکستانی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے 30 اگست تک کئی اضلاع میں بارش کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔شہباز شریف حکومت نے تمام متاثرہ صوبوں میں فوج تعینات کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Flood Relief Aid to Pakistan پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے عالمی تنظیموں کا بڑا اعلان

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.