ETV Bharat / international

Sixty Buildings Burned Down in Russia روس میں آتشزدگی سے ساٹھ عمارتیں خاکستر

author img

By

Published : Aug 16, 2022, 5:58 PM IST

روس میں آتشزدگی کی وجہ سے 60 عمارتیں خاکستر ہوگئیں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آگ سے متاثرہ گاؤں کے مکینوں کو پہلے ہی محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ ہنگامی حالات کی وزارت نے آگ پر قابو پانے کے لیے دو طیارے، ایک ہیلی کاپٹر، 300 سے زائد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں تعینات کی گئی ہیں۔Sixty Buildings Burned Down in Russia

Etv Bharat
Etv Bharat

ماسکو: روس کے جنوبی روستوف علاقے میں جنگلات میں آگ لگنے سے سات رہائشی مکانات سمیت 60 عمارتیں جل کر تباہ ہوگئیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ نے آج یہ اطلاع دی ہے۔Sixty Buildings Burned Down in Russia

روسی خبر رساں ایجنسی 'تاس' کی ایک رپورٹ میں روس کی وزارت برائے ہنگامی حالات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ روستوف کے شمال مشرقی حصے میں واقع اُست دونیتسک کے جنگلاتی علاقے میں پیر کو شروع ہونے والی جنگل کی آج صبح 136 ہیکٹر تک پھیل گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ اس خوفناک آگ سے آس پاس کے تین گاوں متاثر ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق آگ سے متاثرہ گاؤں کے مکینوں کو پہلے ہی محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ ہنگامی حالات کی وزارت نے آگ پر قابو پانے کے لیے دو طیارے، ایک ہیلی کاپٹر، 300 سے زائد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں تعینات کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Fire at Coptic Church in Cairo قاہرہ کے ایک چرچ میں آتشزدگی سے اکتالیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.