ETV Bharat / international

Suspected Rebels Killed in Philippine فلپائنی فوجیوں کے ساتھ تصادم میں چھ مشتبہ باغیوں کی موت - فلپائنی فوجیوں نے مشتبہ باغیوں کو ہلاک کیا

فلپائن کے جنوبی صوبہ کدارت میں فوجیوں کے ساتھ ہوئے تصادم میں چھ مشتبہ باغی ہلاک ہو گئے۔ وہیں ان کے پاس سے تین ایم-16 رائفلیں، ایک اے کے-47 رائفل اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ Six suspected rebels killed in Philippine

فلپائنی فوجیوں کے ساتھ تصادم میں چھ مشتبہ باغیوں کی موت

author img

By

Published : Nov 25, 2022, 7:57 AM IST

منیلا: فلپائن کے جنوبی صوبہ کدارت میں جمعرات کو فوجیوں کے ساتھ مڈبھیڑ میں چھ مشتبہ باغی مارے گئے۔ فوج کے ذرائع کے مطابق، تصادم مقامی وقت کے مطابق صبح 05:30 پر شروع ہوا جب فوج کی ٹکڑی بیگمبیان شہر میں ایک سیکورٹی مہم کو انجام دے رہی تھی جہاں درجنوں مسلح افراد چھپے ہوئے تھے۔ تقریباً 25 منٹ تک جاری رہنے والے تصادم میں جائے وقوعہ سے چھ لاشیں برآمد کی گئیں۔ Philippine troops killed six suspected rebels

ان کے پاس سے تین ایم-16 رائفلیں، ایک اے کے-47 رائفل اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ فوج کی جانب سے بدھ کو شمالی صوبے سمر میں باغیوں کے ایک ٹھکانے پر حملے میں چھ لوگوں کی موت کے بعد مڈبھیڑ شروع ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: Filipino Attorney Shot Dead in US: امریکا میں فلپائن کے اٹارنی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.