ETV Bharat / international

Nigeria Road Accident نائیجیریا میں سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک - Road Accident in Nigeria

نائجیریا کے باوچی میں ایک بس ٹائر پھٹنے کے بعد الٹ گئی۔ اس حادثے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ Road Accident in Bauchi

نائیجیریا میں سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 26, 2022, 12:00 PM IST

لاگوس: شمال مشرقی نائجیریا کی ریاست باوچی میں ایک سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک اور 16 دیگر زخمی ہو گئے۔ ٹریفک پولیس نے یہ اطلاع دی ہے۔ باوچی میں فیڈرل روڈ سیفٹی کے سیکٹر کمانڈر یوسف عبداللہی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اتوار کو گنجووا مقامی گورنمنٹ ایریا میں ایک بس کا ٹائر پھٹنے سے سڑک پر سے کنٹرول کھو بیٹھی اور الٹ گئی۔ یوسف عبداللہی نے بتایا کہ حادثے میں چھ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے اور وہیں زخمیوں کو علاج کے لیے مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ باوچی پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ Six people died in Nigeria Road Accident

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں تین گاڑیوں کے آپسی تصادم میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور آٹھ دیگر شدید زخمی ہو گئے تھے۔ یہ جانکاری فیڈرل روڈ سیفٹی کور کے قائم مقام قومی سربراہ داؤد بیو نے جائے وقوعہ کے دورے کے دوران صحافیوں کو دی تھی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا تھا جب ابوجا کے مضافات میں یانگوزی-گواگوالڈا روڈ پر دو بسیں ایک ٹرک سے ٹکرا گئیں۔ تینوں گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کے بعد آگ کی زد میں آ گئیں۔ اس مہلک حادثے کی وجہ تیز رفتاری اور غلط اوور ٹیکنگ کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔ پولیس نے گاڑی چلانے والوں کو روڈ سیفٹی کے رہنما خطوط کی خلاف ورزی کرنے اور سڑک استعمال کرنے والے، خاص طور پر مسافروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہمیشہ کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو تیز رفتار کے تیئں خبردار کریں۔ Nineteen died in Nigeria road accident

یہ بھی پڑھیں: Nigeria Road Accident نائیجیریا میں پیش آئے سڑک حادثے میں انیس افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیں: Nigeria Accident نائیجیریا میں سڑک حادثے میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.