ETV Bharat / international

Volcano in Russia روس میں آتش فشاں پر چڑھنے کے دوران حادثے میں چھ افراد کی موت

روس کے جزیرہ نما کامچاٹکا میں کلیوچیفسکایا سوپکا آتش فشاں پر چڑھتے ہوئے ایک حادثے میں چھ افراد کی موت ہو گئی۔ volcano in Russia

روس میں آتش فشاں پر چڑھنے کے دوران حادثے میں چھ افراد کی موت

author img

By

Published : Sep 4, 2022, 11:47 AM IST

ولادی ووستوک: روس کے جزیرہ نما کامچاٹکا میں کلیوچیفسکایا سوپکا آتش فشاں پر چڑھتے ہوئے ایک حادثے میں چھ افراد کی موت ہو گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق 10 روسی سیاحوں اور دو گائیڈوں کا ایک گروپ منگل کو کوہ پیمائی پر نکلا تھا۔ ہفتے کے روز، نو افراد نے کلیوچیفسکایا سوپکا آتش فشاں پر چڑھنا شروع کیا، جب کہ تین افراد 3300 میٹر کی بلندی پر کیمپ میں تھے۔ Six die in volcano climbing in Russia

آتش فشاں پر چڑھنے کے دوران تقریباً 4150 میٹر کی بلندی پر ہونے والے حادثے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ امدادی کارکن ہیلی کاپٹر کے ذریعے دیگر کوہ پیماؤں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Volcano Erupts in Indonesia: انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 13 افراد ہلاک، 98 زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.