ETV Bharat / international

Jaishankar Visits Dhaka: جے شنکر بنگلہ دیش کے دورے پر، شیخ حسینہ کی بھارت کو چٹاگانگ بندرگاہ کی پیشکش - Bangladesh PM Sheikh Hasina offers Chittagong Port for use by India

بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج بنگلہ دیش کے ڈھاکہ پہنچے جہاں انہوں نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ سے ملاقات کی اور مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اسی کے ساتھ انہوں نے شیخ حسینہ کو اپنی سہولت اور وقت کے مطابق بھارت دورے کی دعوت دی۔ Bangladesh PM Sheikh Hasina offers Chittagong Port for use by India

جے شنکر ڈھاکہ پہنچے، وزیر اعظم شیخ حسینہ سے ملاقات کریں گے

author img

By

Published : Apr 28, 2022, 9:36 PM IST

نئی دہلی: وزیر خارجہ ایس جے شنکر جمعرات کی سہ پہر بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ پہنچے۔ جے شنکر نے بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں وزیر اعظم شیخ حسینہ سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران شیخ حسینہ نے چٹگانگ بندرگاہ کو بھارتی ریاست آسام اور اڑیسہ کے لیے استعمال کی پیش کی تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان رابطے میں مزید بہتری لائی جا سکے۔ S Jaishankar visits Bangladesh

جے شنکر کا دورہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے جولائی میں دہلی کے دورے کے پیش نظر اہمیت کا حامل ہے۔ اس موقع پر جے شنکر نے شیخ حسینہ کو اپنی سہولیت کے مطابق بھارت دورے کی دعوت دی اور اپنے استقبال کے لیے حکومت بنگلہ دیش کا شکریہ ادا کیا۔ Bangladesh PM Sheikh Hasina offers Chittagong Port for use by India

اس سے قبل جے شنکر کا بنگلہ بندھو ہوائی اڈے پر بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمؤمن نے استقبال کیا، اس موقع پر سیکرٹری خارجہ مسعود بن مومن اور بھارتی ہائی کمشنر وکرم دوری سوامی بھی موجود تھے۔Jaishankar visits Bangladesh

مزید پڑھیں:

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.