ETV Bharat / international

Qatari Sheikh Tamim in Turkey امیر قطر کا دورہ ترکی، اسٹریٹیجک کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے - استنبول میں ہونے والے ترک قطری اسٹریٹیجک کمیٹی

امیر قطر ترکی کے دورہ پر ہیں اور اس دورے کے تحت استنبول میں منعقد ہونے والے ترک قطری اسٹریٹیجک کمیٹی کے 8 ویں اجلاس کی قیادت صدر ایردوان اور امیر قطر کریں گے۔اجلاس میں متعلقہ وزرا کی بھی شرکت ہوگی جس میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیتے ہوئے تعاون کو مزید فروغ دینے پر مبنی اقدامات کا فیصلہ کیا جائے گا۔ Qatari Sheikh Tamim in Turkey

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 14, 2022, 5:53 PM IST

انقرہ: امیر قطر ترکی کے دورہ پر ہیں اور اس دورے کے تحت استنبول میں منعقد ہونے والے ترک۔قطری اسٹریٹیجک کمیٹی کے 8 ویں اجلاس کی قیادت صدر ایردوان اور امیر قطر کریں گے۔Qatari Sheikh Tamim in Turkey

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی صدر ایردوان کی دعوت پر آج ترکی کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔صدارتی شعبہ اطلاعات کیمطابق،اس دورے کے تحت استنبول میں منعقد ہونے والے ترک۔قطری اسٹریٹیجک کمیٹی کے 8 ویں اجلاس کی قیادت صدر ایردوان اور امیر قطر کریں گے۔

اجلاس میں متعلقہ وزرا کی بھی شرکت ہوگی جس میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیتے ہوئے تعاون کو مزید فروغ دینے پر مبنی اقدامات کا فیصلہ کیا جائے گا۔ مذاکرات میں اس کے علاوہ علاقائی و عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Russia Ukraine War یوکرین تنازع کے سلسلے میں روس کو ترک صدر کی جانب سے ثالثی کی امید

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.