ETV Bharat / international

Sweden Shopping Mall Shooting سویڈن شاپنگ مال میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار - سویڈن شاپنگ مال میں فائرنگ

سویڈن کے مالمو شہر کے ایمپوریا شاپنگ سینٹر میں جمعہ کو ہوئے فائرنگ معاملے میں پولیس ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ Shooting in Sweden Shopping Center

سویڈن شاپنگ مال میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار

author img

By

Published : Aug 20, 2022, 10:35 AM IST

اسٹاک ہوم: سویڈن کے اسکین صوبے کے مالمو شہر کے ایک شاپنگ مال میں فائرنگ کے سلسلے میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ مالمو شہر کے ایمپوریا شاپنگ سینٹر میں جمعہ کو فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے تھے۔ police arrest suspect in Sweden shopping mall shooting

یہ بھی پڑھیں: Firing In Pakistan پاکستان میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، دو پولیس اہلکار کی موت

پولیس نے یہاں جاری کردہ ایک بیان میں کہا، "فائرنگ کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔" پولیس اس معاملے کی جانچ کر رہی ہے اور اس نے مقامی لوگوں سے اس دوران مال میں نہ آنے کی درخواست کی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.