ETV Bharat / international

Al Aqsa Mosque پاکستان نے إيتمار بن غفير کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی مذمت کی

پاکستان کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کو غیر حساس اور اشتعال انگیز قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے غیر قانونی اقدامات کو روکنا چاہیے اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات کے تقدس کا احترام کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مسجد الاقصیٰ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک مقدس مقام ہے۔ Pak Condemns Israeli minister visit to Al Aqsa Mosque

author img

By

Published : Jan 5, 2023, 2:25 PM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

اسلام آباد: پاکستان نے اسرائیل کے نئے قومی سلامتی کے وزیر إيتمار بن غفير کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی مذمت کی ہے۔ ساتھ ہی خبردار کیا کہ مقدس مقام کے تقدس کی خلاف ورزی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔Pakistan condemns Israeli minister visit to Al Aqsa Mosque

پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا 'مسجد الاقصیٰ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک مقدس مقام ہے۔ اس کے تقدس کو پامال کرنا مسلم کمیونٹی کی مذہبی حساسیت کو ٹھیس پہنچانا ہے اور اس طرح کے قدم سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں پہلے سے کشیدہ صورتحال کو ہوا دینے کا خدشہ ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے بدھ کو غفير کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیر کا دورہ غیر حساس اور اشتعال انگیز تھا۔ انہوں نے کہا کہ ”اسرائیل کو اپنے غیر قانونی اقدامات کو روکنا چاہیے اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات کے تقدس کا احترام کرنا چاہیے۔'

یہ بھی پڑھیں: UN On Al Aqsa Mosque اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج مسجد اقصیٰ کے معاملے پر بحث کرے گی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.