ETV Bharat / international

Imran Khan’s Aide Raided After Pakistan PM’s Ouster: عمران خان کے ترجمان کے گھر پر چھاپہ - پاکستان میں سیاسی بحران

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان ڈاکٹر ارسلان خالد کے گھر پر اتوار کی علی الصبح چھاپہ مارا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک ٹویٹ میں یہ اطلاع دی۔ پارٹی نے دعویٰ کیا کہ افسران ڈاکٹر خالد کے اہل خانہ کے فون ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ After Imran Khan Loses no-Trust Vote, his Close Aide Raided

عمران خان
عمران خان
author img

By

Published : Apr 10, 2022, 1:59 PM IST

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان ڈاکٹر ارسلان خالد کے گھر پر اتوار کی علی الصبح چھاپہ مارا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک ٹویٹ میں یہ اطلاع دی۔ پارٹی نے دعویٰ کیا کہ افسران ڈاکٹر خالد کے اہل خانہ کے فون ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔After Imran Khan Loses no-Trust Vote, his Close Aide Raided

پی ٹی آئی نے تاہم چھاپے مارنے والی ایجنسی کا نام نہیں بتایا۔ پارٹی نے ٹویٹ کیا ’’انتہائی پریشان کن خبر، وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان ڈاکٹر ارسلان خالد کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے اور انہوں نے ان کے اہل خانہ کے فون لے لیے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر کبھی کسی کو گالی نہیں دی اور نہ ہی کسی ادارے پر حملہ کیا۔

مزید پڑھیں:Imran Khan After Pak SC Verdict: ’پاکستان کے لیے ہمیشہ آخری گیند تک لڑوں گا‘، قوم کے نام عمران خان کا پیغام

پی ٹی آئی نے دعوی کیا کہ اپوزیشن نے برطرف کابینی وزراء یا پارٹی ارکان کے خلاف انتقامی کارروائی نہ کرنے کا وعدہ کیا تھا ، اس کے باوجود مارے گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.