ETV Bharat / international

Shehbaz Sharif Thanks Modi: شہباز شریف نے مودی کا شکریہ ادا کیا

پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔ مودی نے گزشتہ روز شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی مبارکباد دی تھی۔ Shehbaz Sharif thanked PM Narendra Modi

شہباز شریف نے مودی کا شکریہ ادا کیا
شہباز شریف نے مودی کا شکریہ ادا کیا
author img

By

Published : Apr 12, 2022, 5:02 PM IST

Updated : Apr 12, 2022, 5:47 PM IST

پاکستان میں زبردست سیاسی اتھل پتھل اور عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب کیا گیا ہے۔ Pakistan Newly Elected Prime Minister Shehbaz Sharif شہباز شریف نے مودی کی جانب سے مبارکباد پر ان کا شکریہ ادا کیا، شہباز شریف نے ٹویٹ کیا کہ 'مبارکباد کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ۔ پاکستان، بھارت کے ساتھ پُرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے۔ جموں و کشمیر سمیت باقی تنازعات کا پُرامن حل ناگزیر ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں سب جانتے ہیں۔ آئیے امن قائم کریں اور اپنے لوگوں کی سماجی و اقتصادی ترقی پر توجہ دیں۔

  • Thank you Premier Narendra Modi for felicitations. Pakistan desires peaceful & cooperative ties with India. Peaceful settlement of outstanding disputes including Jammu & Kashmir is indispensable. Pakistan's sacrifices in fighting terrorism are well-known. Let's secure peace and.. https://t.co/0M1wxhhvjV

    — Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 12, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں مبارکباد پیش کی تھی۔ مودی نے ٹویٹ کرکے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی تھی۔ Modi Congratulates Shehbaz Sharif انہوں نے لکھا تھا کہ 'شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد۔ ہندوستان دہشت گردی سے پاک خطے میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے، تاکہ ہم اپنے ترقیاتی چیلنجوں پر توجہ مرکوز کر سکیں اور اپنے لوگوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنا سکیں۔

Last Updated : Apr 12, 2022, 5:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.