ETV Bharat / international

Pakistan China Relations پاک چین تعلقات میں مضبوطی آئے گی، شہباز شریف

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ منگل کو ان کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک کاروباری تعلقات اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ یاد رہے کہ شہباز شریف چینی دارالحکومت بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی 20ویں قومی کانگریس کے اختتام کے بعد چین کا دورہ کرنے والے غیر ملکی رہنماؤں کے پہلے جتھے میں شامل ہیں۔Pakistan China relations

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 30, 2022, 6:47 PM IST

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ منگل کو ان کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک کاروباری تعلقات اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔Pakistan China relations

شریف نے چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (سی جی ٹی ان) کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، 'مجھے امید ہے کہ یہ دورہ چین کے ساتھ ہمارے کاروباری، تجارتی اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں یقینی طور پر مدد کرے گا۔'

شہباز شریف یکم نومبر کو چین کا سرکاری دورہ کرنے والے ہیں۔ اپریل میں پاکستان کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ چین ہوگا۔

خیال رہے کہ شہباز شریف چینی دارالحکومت بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی 20ویں قومی کانگریس کے اختتام کے بعد چین کا دورہ کرنے والے غیر ملکی رہنماؤں کے پہلے جتھے میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا، 'میں واقعی میں اعزاز محسوس کررہا ہوں. یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ میں دنیا کے ان پہلے رہنماوں میں سے ایک ہوں، جو میروے بہت پیارے اور دوست چین کا دورہ کررہے ہیں۔ یہ ہماری دوستی کی گہرائی اور ہماری سمجھ اور بندھن کی مضبوطی کو ظاہر کرتا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: Pakistan Army Chief Appointment آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے عمران نے مجھ سے رابطہ کیا تھا، شہباز شریف

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.